(رائٹر) شمالی کوریا نے کل کے اپنے طاقتور جوہری دھماکے کے بعد آج خبردار کیا کہ وہ امریکہ کے جوہری 'بلیک میل' کے آگے نہیں جھکے گا۔
شمالی کوریا کی حکمران پارٹی کے اخبار
روڈونگ سنمن نے لکھاہے کہ اب امریکہ کے جوہری بلیک میل کا وقت ختم ہو گیا ہے۔
روڈونگ اخبار کے اس تبصرہ کو شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے جاری کیا ہے۔